قومی سلامتی کونسل نے دہشتگردی کیخلاف نئے جامع آپریشن کی منظوری دے دی

اسلام آباد قومی سلامتی کونسل نے دہشتگردی کیخلاف نئے جامع آپریشن کی منظوری دے دی، خطرناک دہشتگردوں کو اعتماد سازی کے نام پر جیلوں سے رہا گیا، دہشتگردوں کیلئے نرم گوشہ پالیسی عوامی توقعات کے بالکل منافی ہے، ہرقسم کی دہشتگردی کے ناسور کو ختم کردیا جائے گا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کونسل کا 41واں اجلاس ہوا، اجلاس کے اعلامیہ میں کہا گیا کہ اجلاس میں ریاستی ادارو ں اور قیادت کے خلاف پروپیگنڈے کی مذمت کی گئی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top