قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس انتخابات کو التواء میں ڈالنے کیلئے طلب کیا گیا

لاہور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس انتخابات کو التواء میں ڈالنے کیلئے طلب کیا گیا، ان کا یہ اقدام مسلح افواج کو قوم کے سامنے لاکھڑا کرے گا۔ انہوں نے ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ اب پوری طرح سے واضح ہوچکا ہے کہ پی ڈی ایم ہر حال میں انتخابات سے فرار ہی چاہتی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top