قائمہ کمیٹی نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 مںظور کر لیا

اسلام آباد قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 اتفاق رائے سے مںظور کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری بشیر ورک کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس ہوا،قائمہ کمیٹی نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 اتفاق رائے سے مںظور کر لیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top