فی کلو قیمت 140 روپے، چینی کی قیمت بے لگام ہو گئی

لاہور فی کلو قیمت 140 روپے، چینی کی قیمت بے لگام ہو گئی، چینی کے 50کلو تھیلے کی قیمت میں 600روپے کا اضافہ، ملک کے کئی شہروں میں چینی 110 روپے سے 140 روپے تک کی قیمت میں فروخت ہونے لگی۔ تفصیلات کے مطابق ماہ مبارک کے دوران ملک بھر میں یکدم چینی کی قیمت کو پر لگ گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ 2 سے 3 دنوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں چینی کی قیمت میں 10 سے 30 فیصد تک اضافہ ہو گیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top