فواد چوہدری نے عارف علوی کو خط لکھ دیا 

اسلام آباد تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے صدر مملکت عارف علوی کو خط لکھ دیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری نے صدر کے نام اپنے خط میں لکھا کہ نگران حکومتیں اپنی مدت پوری کرچکیں اور آئین ان حکومتوں میں توسیع کی اجازت نہیں دیتا، 90 روزگزرنے کے بعد نگران حکومتوں کوقانونی نہیں کہا جاسکتا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top