فش اینڈ بریڈ بالز بنانے کی ترکیب 

مچھلی آدھا کلو
2 ڈبل روٹی کے سلائس پانچ سے چھ عدد
3 اسپیگھٹی (ابلی ہوئی) ایک پیالی
4 نمک حسب ذائقہ
5 انڈہ ایک عدد
6 لہسن پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
7 سفید مرچ پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ
8 پسی ہوئی کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
9 سویا سوس دو کھانے کے چمچ
10 سرکہ دو کھانے کے چمچ
11 ہری پیاز دو عدد
12 آئل حسب ضرورت

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top