فش ان ٹماٹو اینڈ بیسل لیوس بنانے کی ترکیب

 مچھلی (دو انچ کی چوکور بوٹیاں ) آدھا کلو
2 نمک حسب ذائقہ
3 پسا ہوا لہسن ایک چائے کا چمچ
4 کالی مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ
5 پیاز (آملیٹ کی طرح کٹی ہوئی ) ایک عدد
6 ٹماٹر (باریک کٹے ہوئے) دو عدد
7 ٹماٹرکا پیسٹ ایک پیالی
8 سرکہ دو کھانے کے چمچ
9 چینی ایک چائے کا چمچ
10 تلسی کے پتے چند عد د
11 کوکنگ آئل چار سے چھ کھانے کے چمچ

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top