
فرح گوگی کے خلاف جاری منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کے دوران ایف آئی اے کو ناقابل تردید ثبوت مل گئے ہیں، ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ تحقیقات کے دوران اربوں روپے کے بینک اکاؤنٹس کا بھی سامنے آئے ہیں جبکہ کروڑوں روپے رشوت لینے کی تحقیقات بھی شروع کردی گئی ہیں۔