
2 ادرک کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
3 لیموں کا رس ایک عدد
4 انڈے دو عدد
5 لال مرچ ایک کھانے کا چمچ کٹی ہوئی
6 کالی مرچ ایک چوتھائی پسی ہوئی
7 نمک حسب ذائقہ
8 چاول کا آٹا تین کھانے کے چمچ
9 سوجی دو کھانے کے چمچ
10 میدہ دو کھانے کے چمچ
11 کارن فلور دو کھانے کے چمچ
12 تِل دو کھانے کے چمچ
13 تیل تلنے کے لیے