غیر قانونی تارکین وطن کو روکنے کیلئے برطانیہ اور فرانس کے درمیان اہم معاہدہ

غیرقانونی تارکین وطن کی کشتیوں کو روکنے کیلئے برطانیہ اور فرانس کے درمیان 479 ملین پاؤنڈ کا معاہدہ طے پا گیا۔
وزیراعظم رشی سونک اور فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ساحلوں پر انتہائی تربیت یافتہ سیکڑوں نئے انفورسمنٹ آفیسرز تعینات کئے جائیں گے، چھوٹی کشتیوں کو روکنے کیلئے مستقل موبائل پولیسنگ یونٹ قائم کیا جائے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top