عوام ریلیف سے محروم رہ گئی، ایل پی جی ڈیلرز کا اوگرا کی اعلان کردہ قیمت پر گیس فروخت کرنے سے صاف انکار

لاہور عوام ریلیف سے محروم رہ گئی، ایل پی جی ڈیلرز کا اوگرا کی اعلان کردہ قیمت پر گیس فروخت کرنے سے صاف انکار، اوگرا کی جانب سے اپریل کے ماہ کیلئے ایل پی جی کی نئی قیمت 227 روپے مقرر کیے جانے کے باوجود مارکیٹ میں فی کلو گیس تاحال 270 روپے تک کی قیمت میں فروخت جاری۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی اوگرا کی طرف سے رواں ماہ کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کیا گیا تھا، تاہم اوگرا کی اعلان کردہ قیمت پر تاحال عملدرآمد نہیں کیا گیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top