عمران خان کے گھر کالعدم تنظیموں کے ارکان کی موجودگی کا شک، آئی جی پنجاب نے درخواست دائر کر دی

لاہور آئی جی (انسپکٹر جنرل) پنجاب عثمان انور نے چیئرمیں تحریک انصاف عمران خان کے گھر کالعدم تنظیموں کے ارکان کی موجودگی کے شک پر رسائی دینے کی درخواست  دائر کر دی۔
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ جائے وقوعہ اور عمران خان کے گھر بغیر کسی رکاوٹ رسائی کی اجازت دی جائے، جائے وقوعہ پر کالعدم تنظیم کے ارکان کی موجودگی کا شک ہے، زمان پارک میں پولیس کے آپریشن کے دوران ڈی آئی جی اسلام آباد اور کئی پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top