عمران خان کے قافلے میں شامل گاڑیوں کو کلرکہار کے قریب حادثہ

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (عمران خان) کے قافلے میں شامل تین گاڑیوں کو کلرکہار کے قریب  حادثہ پیش آیا ہے۔

ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، جس میں تین گاڑیاں ٹکراگئیں اور ایک گاڑی الٹ گئی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top