عمران خان کے ساتھ پی ٹی آئی کے کون کون سے رہنما عدالت جا سکیں گے؟ فہرست میں تبدیلی

اسلام آباد عمران خان کے ساتھ پی ٹی آئی کے کون کون سے رہنما عدالت جا سکیں گے؟ فہرست میں پھر تبدیلی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی اسلام آباد کی عدالت میں پیشی کے موقع پر ان کے ساتھ جانے والے پارٹی رہنماؤں کی تعداد بڑھا دی گئی ہے،چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ عدالت جانے والوں رہنماؤں کی تعداد 6 سے بڑھا کر 14 کر دی گئی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top