عمران خان کی گرفتاری سے متعلق اعتزاز احسن کا موقف آ گیا

لاہورعمران خان کی گرفتاری سے متعلق اعتزاز احسن کا موقف آ گیا ہے۔ ممتاز قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر عدالت پیش نہ ہونے کا کوئی جواز نہیں، اگر عمران خان گھر پر نہیں ہیں تو وارنٹ گرفتاری کی تعمیل نہیں ہوگی۔ سینیئر وکیل نے کہا کہ عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری ہوئے ہیں تو انہیں گرفتار کرنا ہوگا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top