اسلام آباد توشہ خانہ کیس میںعمران خان کی پیشی،اسلام آبادکی جوڈیشل کمپلیکس کے گیٹ پر پولیس نے پی ٹی آئی کارکنوں پر شدید شیلنگ کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد میںپولیس اورکارکنوں آمنے سامنے آ گئے ہیںکارکنوں نےپولیس پر پتھراؤ کیا،پولیس نے بھی کارکنوں کو منتشر کرنے کیلئے آنسوگیس کی شیلنگ کی۔