عمران خان کی وارنٹ منسوخی کی درخواست کیوں خارج ہوئی؟ عدالت نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا

اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ منسوخی کی درخواست خارج ہونے کا فیصلہ جاری کر دیا،ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے 3 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔
عمران خان کے وکیل کے مطابق 28 فروری کو عمران خان نے سیشن عدالت پیش ہونا تھا ،وکیل کے مطابق 28 فروری کو ہائیکورٹ، جوڈیشل کمپلیکس میں بھی عمران خان کی پیشی تھی ، وکیل کے مطابق عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، ایک قاتلانہ حملہ ہو چکا ہے، وکیل کے مطابق ہائیکورٹ میں پیشی کے باعث عمران خان سیشن عدالت پیش نہیں ہو پائے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top