عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر درخواست پر سماعت آج ہو گی 

اسلام آباد تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر درخواست پر سماعت آج ہو گی ۔
چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں تین رکنی بنچ سماعت کرے گا،عمران خان پرکاغذات نامزدگی میں مبینہ بیٹی کی تفصیلات چھپانے کا الزام ہے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top