عمران خان کی ممکنہ گرفتاری ،  امریکی سفارتکار زلمے خلیل زاد کھل کر بول پڑے، مشورہ دے دیا

واشنگٹن امریکی سفارتکار زلمے خلیل زاد نے پاکستان میں سیاسی رہنماؤں کی گرفتاریوں اور ان کے قتل کی مخالفت کرتے ہوئے الیکشن کو پاکستان کے مسائل کا حل قرار دے دیا۔
ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں زلمے خلیل زاد نے کہا”پاکستان کو اس وقت  تین تین بحرانوں کا سامنا ہے: سیاسی، اقتصادی اور سیکیورٹی۔ بڑی صلاحیت کے باوجود، یہ کم کارکردگی کا مظاہرہ کر رہا ہے اور اپنے حریف بھارت سے بہت پیچھے ہے۔ یہ خود کے گریبان میں جھانکنے ، جرات مندانہ سوچ اور حکمت عملی کا وقت ہے.”

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top