عمران خان کی زمان پارک پولیس آپریشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زمان پارک پولیس آپریشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔ پی ٹی آئی ترجمان فواد چودھری نے ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان کی زمان پارک  آپریشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواستکیلئے مقرر کردی گئی۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ کل درخواست پرکریں گے پولیس کیخلاف پکڑ دھکڑ کے خلاف کیس بھی کل سماعت ہوگا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top