عمران خان کی جانب سے صدیق جان کی گرفتاری کی شدید مذمت Leave a Comment / By alifcorporationpk@gmail.com / March 21, 2023 March 21, 2023 اسلام آباد عمران خان کی جانب سے صدیق جان کی گرفتاری کی شدید مذمت۔ تفصیلات کے مطابق صحافی صدیق جان کی اسلام آباد میں گرفتاری پر تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ردعمل دیا گیا ہے۔