
فواد چوہدری کا کہناتھا کہ رانا ثناءاللہ کا ورانٹ گرفتاری پڑا ہے اس پرشورکیوں نہیں؟ عمران خان کی گرفتاری کے وارنٹ فوری ختم کیے جائیں۔ فواد چوہدری نے کہا کہ عمران خان کی جان کو خطرہ ہے ، ہم اپنے قائد کووزیرداخلہ رانا ثناء اللہ کے حوالے نہیں کریں گے، عمران خان ان کے ہاتھوں محفوظ نہیں۔