
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں شیخ رشید احمد نے کہاکہ سپریم کورٹ کے الیکشن کافیصلہ آخری ہے ورنہ دمادم مست قلندرہوگا،ان کاکہناتھا کہ راناثنااللہ کوعمران خان چارپائی کے نیچے نظرآرہاہے ،اپنی چارپائی کے نیچے ڈانگ پھیر لے وقت تھوڑا ہے اور مقابلہ سخت۔