‘عمران خان کو اگرعدالت آنا ہےتو وہ تاریخ بتادیں’، انسداد دہشتگردی عدالت کے ریمارکس

اسلام آباد کے تھانہ سنگجانی میں دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج مقدمے میں انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا، عدالت نے ریمارکس دیے کہ عمران خان کو اگر عدالت آنا ہے تو وہ تاریخ ہمیں بتادیں۔انسداد دہشت گردی عدالت میں عمران خان کے وکیل سردار مصروف خان پیش ہوئے،  لیگل ٹیم نے عمران خان کی جانب سے آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top