عمران خان کا اتوار کو مینار پاکستان پر عوامی جلسہ کرنے کا اعلان

لاہور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے انتخابی ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اتوار کو دن 2بجے مینار پاکستان پر جلسہ کروں گا،ہم نے مل کر جدوجہد کرنی ہے۔ انہوں نے بھاٹی چوک داتا دربار پہنچنے پر گاڑی کے اندر سے ہی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ توشہ خانہ کیس میں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوگیا ہے،بیرونی فنڈنگ کیس میں ن لیگ کی فنڈنگ سامنے آئی تو سب پتا لگ جائے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top