عمران خان نے ملک کو دیوالیہ کی طرف دھکیلا،بلاول بھٹو زرداری

سلام آباد وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ملک کو دیوالیہ کی طرف دھکیلا۔اس نے اپنے ہاتھوں سے معیشت کا گلا گھونٹا،سابق حکمرانوں نے قبائلی علاقوں میں دہشت گردوں کو مسلط کیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں چیئرمین پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ نے دھواں دھار تقریر کی،انہوں نے کہا کہ کئی جنرل آئے اور چلے گئے لیکن مستقل عمران خان ابھی بھی ہے،سابق آرمی چیف نے کہا ماضی میں اسٹیبلمشنٹ مداخلت کرتی رہی،کوئی تو وجہ ہے جو بھی آمر تھے ان کی اولادیں آج پی ٹی آئی میں ہیں۔عمران خان نے ملک کو دیوالیہ کی طرف دھکیلا،بلاول بھٹو زرداری

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top