عمران خان نے مسلم لیگ (ن) کی اہم وکٹ گرادی

جہلم (ویب ڈیسک) مسلم لیگ(ن) کے سابق رکن پنجاب اسمبلی چوہدری محمد ثقلین نے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔
تحریک انصاف نے جہلم سے مسلم لیگ (ن) کی بڑی وکٹ گرا دی۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے مسلم لیگ(ن) کے سابق رکن پنجاب اسمبلی چوہدری محمد ثقلین نے ساتھیوں سمیت ملاقات کرکے شمولیت کا اعلان کیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top