اسلام آبادوفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبالنے کہا ہے کہ عمران خاننے دوصوبوں کی اسمبلیاں بدنیتی پر توڑیں تاکہ نظام گر جائے،حکومت الیکشنسے فرار نہیں چاہتی ، کیا مزید تنازعات بننے والے انتخاباتکروانا چاہئیں، چاہتے ہیں اسمبلیاں مدت پوری کریں تواکتوبر میں الیکشن ہوں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کیا ایسے انتخاباتکروانا چاہئیں جس سے مزید تنازعات پیدا ہوں ،عمران خاننےپنجاباور خیبرپختونخواہ اسمبلیاں نیک نیتی کے ساتھ نہیں توڑیں،نے دوصوبوں کی اسمبلیاں توڑیں تاکہ نظام گر جائے۔