عدلیہ کے بارے میں بل کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر اثرات نہیں ہوں گے: اعتزاز احسن

اسلام آباد سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ عدلیہ کے بارے میں بل کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر اثرات نہیں ہوں گے۔
اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ حکومت کو 90 روز کے آس پاس انتخابات کروانا ہوں گے۔ سپریم کورٹ سے متعلق بل کا اطلاق ماضی سے نہیں ہو گا۔گذشتہ روز انہوں نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ چیف جسٹس پاکستان کے پاس ’’عدلیہ اصلاحات بل‘‘ کو ختم کرنے کا اختیار موجود ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top