عدلیہ کو دھمکی دینے کے اقدام کی مذمت کرتے ہیں،فواد چوہدری

لاہور تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عدلیہ کو دھمکی دینے کے اقدام کی مذمت کرتے ہیں،قوم سپریم کورٹ کے ساتھ کھڑی ہے،عدلیہ کو دھمکی سے متعلق معاملے پر آج لائحہ عمل پر غور کریں گے۔ فواد چوہدری نے ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ آج پاکستان دنیا میں تنہا ہے،دوست ممالک مدد دینے سے گریزاں ہیں،موجودہ سیٹ اپ عوام کو منظور نہیں اس لیے دوست ممالک مدد کو تیار نہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top