عدالت کے باہر انتشار پھیلا کر مجھے قتل کرنے یا گرفتار کرکے بلوچستان بھیجنے کا پلان تھا، عمران خان

لاہورپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ عدالت کے باہر انتشار پھیلا کر مجھے قتل کرنے یا گرفتار کرکے بلوچستان بھیجنے کا پلان تھا، حکمران مجھے انتخابات تک جیل میں رکھنا چاہتے ہیں، یہ ہر کوشش کر رہے ہیں کہ عمران خان راستے سے ہٹ جائے، جھوٹ کی رانی بولتی ہے لیول پلیئنگ فیلڈ ہوپھرالیکشن ہوں گے، لیول پلیئنگ فیلڈ یہ ہے مجھے راستے سے ہٹایا جائے یہ لندن پلان کاحصہ ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top