
جیمزاینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی منڈی میں بڑے اضافے کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے، فی تولہ سونا 200 روپے کی کمی کے بعدایک لاکھ 97 ہزار 500 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت172 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 69 یزار 324 روپےہوگئی ہے۔