عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کریش کر گئیں، لیکن حکومت نے پٹرول 1 روپیہ بھی سستا نہ کیا

اسلام آباد فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کریش کر گئیں، لیکن حکومت نے پٹرول 1 روپیہ بھی سستا نہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کے حوالے سے وفاقی حکومت کے فیصلے پر ردعمل دیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top