عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں کو پھر سے پر لگ گئے

ریاض عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں کو پھر سے پر لگ گئے، سعودی عرب اور دیگر اوپیک ممالک کی جانب سے تیل کی پیدوار کم کرنے کے فیصلے کے بعد مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں 6 فیصد سے بھی زائد کا اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تیل کی عالمی قیمتوں میں تقریباً 6 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top