ظلِ شاہ کی موت کس طرح ہوئی؟ وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

لاہورنگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے کارکن علی بلال عرف ظل شاہ کی موت ٹریفک حادثے میں ہوئی، پی ٹی آئی رہنماوں نے الزام پنجاب حکومت اور پولیس پر ڈالنے کیلئے جھوٹی کہانی گھڑی۔
نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے آئی جی پنجاب عثمان انور کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ہمیں رپورٹ مل گئی ہے کہ پی ٹی آئی کارکن ظل شاہ پولیس کے تشدد سے جاں بحق نہیں ہوا، اس کی موت ٹریفک حادثے میں ہوئی۔ 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top