ضمنی مالیاتی بل قومی اسمبلی میں پیش، لگژری اشیا پر سیلز ٹیکس بڑھاکر 17 سے 25 فیصد کردیا گیا

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ضمنی مالیاتی بل 2023 ایوان میں پیش کیا۔
وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے فنانس بل 2023 قومی اسمبلی میں پیش کر دیا۔
قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت مقررہ وقت سے تقریباً ایک گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا۔
اجلاس میں وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ضمنی مالیاتی بل 2023 ایوان میں پیش کیا۔
اسحاق ڈار نے ضمنی مالیاتی بل قومی اسمبلی میں پیش کرتے ہوئے عوام کو سادگی اپنانے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ لگژری اشیا پر جنرل سیلز ٹیکس کی شرح بڑھاکر 17 سے 25 فیصد کردی گئی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top