صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن کی امید نہیں

اسلام آباد سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے مجھے صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن کی امید پہلے تھی نہ اب ہے۔92 نیوز کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے مزید کہا آئین پر عمل اور سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن ہونے چاہیے لیکن خبر یہ ہے کہ الیکشن نہیں ہونا۔خبر یہ بھی ہے کہ جن ججوں نے الیکشن کا فیصلہ دیا ان کے لیے دعا کرنی چاہیے۔
حامد میر نے کہا الیکشن میں ہر قسم کی رکاوٹ آ سکتی ہے اور ہر نوعیت کی رکاوٹ آئے گی بھی  توڑ کر  کی تاریخ دیکھ کر راہ فرار اختیار کرنا چاہتے ہیں لیکن ان کو اس کا فائدہ نہونی صورتحال مسئلہ نہیں ارد گرد کچھ واقعات بھی بڑا مسئلہ ہے ۔دوسری جانب نے پنجاب میں عام انتخابات کے لیے 30 اپریل سے 7 مئی کی تاریخیں تجویز کر دیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top