صرف ایک سال میں ملکی قرضوں میں 14 ہزار ارب روپے سے بھی زائد کا اضافہ ہو گیا

لاہور مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی سمیت 13 جماعتوں کی اتحادی حکومت نے قرضے بڑھانے کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے، صرف ایک سال میں ملکی قرضوں میں ہزار ارب روپے سے بھی زائد کا اضافہ ہو گیا، ملک کا مجموعی قرضہ 57 ہزار ارب روپے سے بھی تجاوز کر گیا۔ رپورٹس کے مطابق ملک کے مجموعی قرضوں سے متعلق ہوشربا اعداد و شمار سامنے آئے ہیں، ان اعداد و شمار کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی سمیت 13 جماعتوں کی اتحادی وفاقی حکومت نے صرف ایک سال میں ملکی قرضے بڑھانے کے تمام ہی ریکارڈ توڑ ڈالے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top