صدر عارف علوی کو اپنی اوقات اور آئینی دائرے میں رہنا چاہیئے

لاہو وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی کو اپنی اوقات اور آئینی دائرے میں رہنا چاہیئے، عارف علوی عمران خان کے حکم پرپپٹ بننے کی بجائے دہشتگردی کا جواب لیں،الیکشن ملتوی کرنے پر یہ بے شک توہین عدالت کی کاروائی کریں۔ انہوں نے
کہ صدر عارف علوی اپنی اوقات اور آئینی دائرے میں رہیں، عارف علوی عمران خان سے دہشتگردی کا جواب لیں،عارف علوی عمران خان کے حکم پر پپٹ نہ بنیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top