صحافی صدیق جان کو گرفتار کر لیا گیا Leave a Comment / By alifcorporationpk@gmail.com / March 21, 2023 March 21, 2023 اسلام آباد صحافی صدیق جان کو گرفتار کر لیا گیا، بیورو چیف کو اسلام آباد میں ان کے دفتر کے باہر سے گرفتار کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وابستہ نوجوان صحافی صدیق جان کو گرفتار کر لیا گیا ہے اسلام آباد میں ان کے دفتر کے باہر سے گرفتار کیا گیا۔