اسلام آبادصحافی صدیق جان کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ تفتیشی افسر نےعدالت میں درخواست کی کہ صدیق جانپولیس کا آنسوگیس شیل ساتھ لےگئے، ان سے شیل برآمدکرناہے لہٰذا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ دیا جائے۔ پراسیکوٹر نے بتایاکہ صدیق جانپولیس اہلکار کو ڈیوٹی کرنے سے روک رہےتھے اور باہر نکال رہےتھے۔