شیش کباب بنانے کی ترکیب 

1 مٹن ایک کلوکیوبز اور ہڈی کے بغیر
2 نمک حسب ذائقہ
3 لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
4 زیتون کا تیل تین سے چار کھانے کے چمچ
5 سرکہ چار کھانے کے چمچ
6 کالی مرچ ایک چائے کا چمچ کُٹی ہوئی
7 اجوائن دو چائے کے چمچ
8 پیاز دو عدد کیوبز میں کٹی ہوئی
9 شملہ مرچ دو عدد کیوبز میں کٹی ہوئی
10 ٹماٹر دو عدد کیوبز میں کٹا ہوا
11 باربی کیو اسٹکس حسب ضرورت

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top