شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

شومی نے ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا ہے۔ اس فون کی اہم خصوصیات میں اس کی 1080p سکرین، 5020 ایم اے ایچ کی بیٹری اور 149 ڈالر قیمت ہے۔اس فون میں میڈیا ٹیک ہیلیو جی 80 ایس اوسی اور بیک پر چار کیمرے ہیں۔
ریڈ می 9 کا ڈسپلے 6.53 انچ ایل سی ڈی ہے۔ فون کی ریزولوشن 2340×1080 پکسلز اور ایسپکٹ ریشو 19.5:9 ہے۔ فون کے ڈسپلے کی ٹاپ نوچ میں اس کا 8 میگا پکسل  کا سیلفی کیمرہ ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top