شملہ مرچ اور آلو بنانے کی ترکیب 

1 شملہ مرچیں (باریک کاٹ لیں) 4 عدد
2 آلو(باریک کاٹ لیں) 4 عدد
3 پیاز (باریک کاٹ لیں) 1 عدد
4 ٹماٹر (باریک کاٹ لیں) 1 عدد
5 لہسن پیسٹ 1 چائے کا چمچہ
6 ہلدی پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
7 سفید زیرہ (کٹا اور بھنا ہوا) 1 چائے کا چمچہ
8 لال مرچ پاؤڈر 2 چائے کے چمچے
9 ہرا دھنیا (چوپ کیا ہوا) 3 کھانے کے چمچے
10 نمک حسب ذائقہ
11 تیل حسب ضرورت

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top