شلجم گوشت بنانے کی ترکیب 

 گوشت آدھا کلو
2 شلجم آدھا کلو
3 نمک حسب ذائقہ
4 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
5 پیاز دو عدد درمیانی
6 ٹماٹر دو عدد درمیانے
7 پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
8 دھنیا پسا ہوا ایک چائے کا چمچ
9 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
10 ہلدی آدھا چائے کا چمچ
11 ثابت گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
12 چینی ایک چائے کا چمچ
13 ثابت ادرک ایک انچ کا ٹکڑا
14 دہی چار کھانے کے چمچ
15 ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ
16 کوکنگ آئل آدھی پیالی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top