شعیب اختر کو اسلام آباد یونائیٹڈ کے اعظم خان میں کیا چیز دکھائی دینے لگی ہے؟ دلچسپ بات کہہ دی

کراچی قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باولر شعیب اختر بھی اسلام آبادیونائیٹڈ کے اعظم خان کی صلاحیتوں کے معترف ہو گئے ہیں، کھلاڑی نے پی ایس ایل میں پروفارمنس کے باعث اپنا لوہا منوا لیا ہے۔
شعیب اختر کو خاصا متاثر کیا ہے۔شعیب اختر نے کہا کہ میں نے اعظم خان کو ذمہ دار شخص پایا، وہ اننگز بناتا ہے، اس کے علاوہ وہ میڈیا کو بھی عمدگی سے ہینڈل کرتا ہے، میں سب 20 برس قبل کھیلتا تھا تو میڈیا میں بولتے ہوئے کوئی پروا نہیں کرتا تھا لیکن آج کل میڈیا بھی آپ کی ذمہ داری کا حصہ ہے جس انداز سے اعظم بات کرتا ہے مجھے اس میں قائدانہ صلاحیتیں بھی نظر آتی ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top