شبلی فراز کا ایف ایٹ کی عدالتوں کو خصوصی طور پر جوڈیشل کمپلیکس منتقل کرنےکا مطالبہ

اسلام آباد پی ٹی آئی کے چیف آف سٹاف سینیٹر شبلی فراز نے ایف ایٹ کی عدالتوں کو خصوصی طور پر جوڈیشل کمپلیکس منتقل کرنے کا مطالبہ کردیا، شبلی فراز کے مطالبے پر آئی جی اسلام آباد متعلقہ اداروں سے تجویز پر غور کی درخواست کریں گے۔ترجمان اسلام آباد پولیس نے ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ آئی جی اسلام آباد سے آر پی او راولپنڈی، ڈی آئی جی سکیورٹی اورعمران خان کے چیف آف سٹاف سینیٹر شبلی فراز نے ملاقات کی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top