شاداب ولیمے میں حارث کا لفافہ دیکھ کر حیران کیوں ہوئے؟ کرکٹر نے دلچسپ قصہ سنادیا

قومی کرکٹر شاداب خان نے اپنے ولیمے میں لفافے کو دیکھ کر حیران ہونے کا دلچسپ قصہ سنادیا۔

شاداب کے ولیمے پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ شاداب کے ساتھ بابر اعظم اور حارث رؤف موجود تھے

اور اس موقع پر شاداب نے لفافہ کھول کرحیرانی کا اظہار کیا تھا ۔

اب نجی میڈیا کے صحافی کو دیے گئے انٹرویو میں شاداب خان نے کہا کہ وہ لفافہ انہیں بابر نے نہیں بلکہ حارث نے دیا

پر فین کے دل ٹوٹنے سے متعلق سوال پر شاداب کا کہنا تھا کہ مجھے نہیں لگتا فینز کے دل ٹوٹے ہوں گے،

یہ بات سامنے آئی تھی کہ فینز کے دل ٹوٹ گئے ہیں اور میری فینز فولوونگ کم ہورہی ہے تو مجھے خود پر خیال آیا

کہ میری فینز فولوونگ لُکس پر ہے اور یا میں شادی شدہ نہیں تھا اس لیے۔

انہوں نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے مزید کہا کہ مجھے لگا شاید میں اتنا اچھا پلیئر نہیں ہوں کیونکہ میری پرفارمنس کی وجہ سے فینز فولوونگ نہیں تھی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top