سی سی پی او لاہور نے پیش قدمی روکنے کا جواب آج زمان پارک جا کر دے دیا،آئی جی پنجاب

لاہور آئی جی پنجاب عثمان انور کا کہنا ہے کہ سی سی پی او لاہ ور نے پیش قدمی روکنے کا جواب آج زمان پارک جا کر دے دیا،ہمارے پاس سرچ وارنٹ تھا قانون تقاضوں کو پورا کیا جائے گا،جو بھی شخص پکڑا گیا ہے اس کی ویڈیو موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی پنجاب عثمان انور نے زمان پارک آپریشن پریس بریفنگ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ آپریشن کے دوران 61 افراد کو گرفتار کیا گیا،زمان پارک سے پیٹرول بم بنانے کا سامان برآمد ہوا،گھر کے اندر سے اسلحہ اور غلیلیں بھی برآمد ہوئیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top