سینیٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ نے عمران خان پر مقدمات کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد سینیٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ نے عمران خان پر مقدمات کا نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی اسلام آباد سے سابق وزیر اعظم عمران خان سمیت پی ٹی آئی کی قیادت کے خلاف مقدمات کی تفصیل طلب کر لی گئی۔ 29 مارچ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونے والے داخلہ کمیٹی کے اجلاس میں آئی جی اسلام ے سابق وزیر اعظم عمران خان سمیت پی ٹی آئی کی قیادت کے خلاف مقدمات کی تفصیل طلب کر لی گئیں، اس کے علاوہ توشہ خانہ کیس میں بھی عمران خان کی پیشی پر دہشتگردی کی دفعات پر بھی بریفنگ کی ہدایت کر دی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top